نیب نے کیپٹن صفدر کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

کیپٹن صفدر
loading...

اسلام آباد:احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نیب نے کیپٹن صفدر کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی ٹیم نے یہ وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کی احتساب عدالت سے حاصل کیے ہیں،

وارنٹ گرفتاری کیلئے موقف اپنایا گیا کہ تینوں ملزمان سزا یافتہ ہیں تاہم عدالتی فیصلہ سنائے جانے کے وقت وہ عدالت میں موجود نہیں تھے ،

جس پر ان کوگرفتار کرنا ضروری ہے ، عدالت نے اس درخواست پر نیب کو گرفتاری کی اجازت دیدی اور ہدایت کی کہ تینوں ملزمان جہاں بھی ہوں،

وہاں سے گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کیے جائیں ۔ وارنٹ گرفتاری کی بنیاد پر نیب خیبرپختونخواہ کی ٹیم ان کی گرفتاری عمل میں لائیگی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ایفی ڈرین کیس ،حنیف عباسی کی درخواست مسترد

اپنا تبصرہ بھیجیں