ماں نے اپنی بیٹیوں کو کیسے قتل کیا؟

ماں نے اپنی بیٹیوں کو کیسے قتل کیا؟
loading...

صوبہ پنجاب کے شہر نوابشاہ میں تنگ کرنے پر ماں نے تین بچیوں کو صندوق میں بند کر دیا،صندوق میں بند کرنے کے باعث 2 بچیاں دم توڑ گئیں

نوابشاہ:  یہ واقع نوابشاہ کے علاقے دوڑ میں  پیش آیا جس میں تنگ کرنے پر ماں نے اپنی تین بچیوں کو صندوق میں بند کردیا، جس کے نتیجے میں 9 ماہ کی آمنہ اور 7 سالہ ثانیہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں۔

جبکہ ایک بچی کی سانسیں چل رہی تھی جس کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بچیوں کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔

دوسری جانب پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ہم سوچ رہے ہیں کہ نوجوت سدھو کو پاکستان سے الیکشن لڑالیا جائے:فیصل جاوید خان

اپنا تبصرہ بھیجیں