‘کی کی چیلنج’ نے کئی لوگوں کی جان لےلی، خوفناک دیڈیو دیکھیں

'کی کی چیلنج' نے کئی لوگوں کی جان لےلی،
loading...

کینیڈین گلوکار ڈریک کے گانے’ان مئی فیلینگز’  کی ویڈیو میں دکھائے جانے والے سین کو کاپی کرنے کی کوشش میں درجنوں نوجوان چوٹ کھا چکے ہیں۔ گاڑی کے دروازے سے ٹکرا کر گرنے اور مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرانے کے بھی کئی واقعات ہوچکے ہیں۔

امریکی ریاست آئیووا میں ایک نوجوان اسی شوق کے چکر میں کار سے گر کر سر کی ہڈی تڑوا بیٹھا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  شاہ رخ خان زیرو ہو کر بھی مشہور!

اپنا تبصرہ بھیجیں