آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟
loading...

علی زنجانی
ستمبر07 جمعہ۔

برج حمل
دوستوں سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ خوداعتمادی بڑھے گی۔ وقت اور حالات کے مطابق چلنا پڑے گا۔ عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر ہونگے۔ حالات میں خوشگوار تبدیلی محسوس کریں۔

برج ثور
تعلیمی سرگرمیوں میں رجحان رہے گا۔ کلی مفاد کا حصول سخت اور لگاتار محنت سے ہو۔ محبت کے اچھا ہونے کی صورت میں طویل العمری نصیب ہو۔ غیر ضروری اخراجات مالی پریشانی کا سبب بنیں۔

برج جوزا
دوستوں کی آمد و رفت رہے گی۔ سماجی سرگرمیوں میں ھصہ لے سکیں گے۔ اپنے بعض مسائل کو حل کر سکیں گے۔ دوسروں کو اپنے معاملات میں دخل اندازی کا ہرگز موقع نہ دیں۔

برج سرطان
اخراجات پر کنٹرول لازمی ہے۔ ملازمتی امور میں توجہ دیں۔نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو کسی تقریب میں شرکت کرنی پڑے گی۔ دوسروں کی باتوں اور تنقید پر کان نہ دھریں۔

برج اسد
مالی لین دین کرتے وقت غفلت و لاپرواہی نہ برتیں۔ سوچ میں مثبت اور وسعت آئے گی۔ سیر و سیاحت کا شوق بڑھے گا اور مقاسد کے حصول کیلئے مالی رسک لے سکتے ہیں۔

برج سنبلہ
سفر پیش آنے کا امکان ہے۔خوشگوار لمحات میسر ہوں گے۔ آپ اپنے کیرئیر اور منصب کو بہتر بنانے میں کوشاں رہیں گے۔ آمدن کیساتھ ساتھ اخراجات بھی بڑھنے کا امکان ہے۔

برج میزان
مالی پوزیشن میں بہتری آئے گی۔کوئی گھریلو معاشی مسئلہ پیدا ہونے کا امکان ہے۔ لہٰذا بجٹ کے معاملے میں محتاط رہیں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ کھیل یا دیگر مشاغل میں دلچسپی رہے گی۔

برج عقرب
رفاہی کاموں میں دلچسپی اور رجحان رہے گا۔ مستقل مزاجی سے کیے گئے کام میں کامیابی ملے گی۔ جذبات کی بھرپور عکاسی اور حقائق پر مبنی سیر و سیاحت میں ایڈونچر کا پہلو نمایاں رہے گا۔
برج قوس
کاروباری اور گھریلو دونوں امور میں مصروف رہیں گے۔ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔ ملازمت پیشہ افراد کو منصبی امور میں کامیابی نصیب ہو گی۔

مزید پڑھیں۔  آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

برج جدی
بچوں کے امور میں غفلت نہ برتیں، عزیز و اقارب سے ملاقات ہو سکے گی۔تعلیمی سرگرمیوں میں دلچسپی رہے گی۔ مالی پوزیشن بہتر بنانے میں کوشاں رہیں گے۔

برج دلو
مہمانوں کی آمد و رفت رہے گی۔ کام کی زیادتی ذہنی دبائو اور تھکاوٹ کا باعث بن سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کسی دوست وغیرہ سے ملاقات کا امکان ہے۔

برج حوت
نئے معاہدے عمل میں آئیں گے۔ اجتماعی محفل میں شرکت کا امکان ہے۔ رفاہی و سماجی کاموں میں دلچسپی رہے گی۔ صحت کے معاملے میں غفلت نہ برتیں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں