جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں 6.07 شدت کا زلزلہ

جاپان

ٹوکیو: جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں 6.07 شدت کے زلزے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ 3 سو سے زائد زخمی ہیں۔

جاپانی حکام کے مطابق زلزے سے ہلاکتوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے جبکہ 53 لاکھ سے زائد لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

وزیر اعظم شنزو ایبے نے ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش کیلئے سرچ اور ریسکیو عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اہم اجلاس

اپنا تبصرہ بھیجیں