جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

باربی کیو کھائیں اور دس ہزار کمائیں

Web Desk by Web Desk
اگست 7, 2018
in بین الاقوامی, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایک امریکی کمپنی نے ایک بہت ہی دلچسپ ملازمت کا اعلان کیا ان کی توقعات پر پورے اترنے والے کسی ماہر شخص کو صرف 15 دن کےلیے بارہ لاکھ پاکستانی روپوں کے برابر تنخواہ دی جائے گی جس کے لیے پورے ملک میں سفر کرکے باربی کیو کھانے چکھنے ہوں گے

امریکہ، کینٹکی: امریکا کی مشہور کمپنی رونلڈ ریپ نے ایک اشتہار دیا ہے جس میں انہوں نے ’چیف گِرلِنگ آفیسر‘ (سی جی او) کے لیے ملازمت کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی کے مطابق افسر کو پورے امریکہ میں گھوم کر مشہور ریستورانوں کے باربی کیو کھانے چکھنے ہوں گے اور ان کے بارے میں اپنی رائے دینا ہوگی کہ کس ریستوران کا کھانا اچھا ہے اور کس کا برا۔

یہ ملازمت ڈرف دو ہفتے کے لیے ہے جس میں کھانے اور سفر کے تمام اخراجات کمپنی برداشت کرے گی اور  ملازمت پوری کرنے والے کو دس ہزار ڈالر تنخواہ دے گی ۔ اس طرح سی جی او کا کام صرف گھومنا اور کھانا ہی ہوگا۔

کمپنی کے مطابق دورانِ ملازمت سی جی او کو امریکا کے ان بہترین ریستورانوں میں بھیجا جائے گا جو باربی کیو اور گِرل گوشت کےلیے مشہور ہیں۔ اس کے بدلے اسے اپنے تاثرات، تصاویر اور اس ہوٹل میں استعمال ہونے والے، بار بی کیو بنانے کے طریقے اور ٹوٹکے رونلڈز کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا ہوں گے۔

اس دلچسپ ملازمت کے لیے امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 100 الفاظ میں خود کو اس ملازمت کا اہل ترین فرد ثابت کریں اور ساتھ ہی بہترین بار بی کیو کی تصویریں اور طریقے بھی فراہم کریں۔

یاد رہے کہ درخواست ملازمت کی آخری تاریخ 13 اگست رات بارہ بجے تک ہے۔

 

Tags: aajkalpkdealGameinternationalofferwin game
ShareTweet
Previous Post

پریانکا چوپڑا نے سب کو حیران کردیا،کیا پریانکا منگنی توڑ چکی ہیں؟

Next Post

عمران خان ابھی ملک کے وزیراعظم نہیں، آنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس

Web Desk

Web Desk

Next Post

عمران خان ابھی ملک کے وزیراعظم نہیں، آنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist