مشہور فلم ’’دی میسج‘‘ کی پہلی بار سعودی عرب میں نمائش

دی میسج

1976میں ریلیز ہونے والی اس فلم کو اس وقت سعودی عرب میں بین کر دیا گیا تھا

نیویارک : 1976میں ریلیز ہونے والی مشہور آسکر نومینیٹیڈ فلم ’دی مسیج‘ کی اب پہلی بار سعودی عرب میں بھی نمائش کی جائے گی۔

loading...

ہدایت کار مصطفیٰ اکاد کی اس فلم میں ظہور اسلام کے وقت کی عکاسی کی گئی ہے جس نے دنیا بھر میں خوب کامیابی حاصل کی۔یہ فلم اب عید الفطر کے موقع پر ریاض پارک سنیما میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے جسے سعودی سنسر بورڈ نے نمائش کے لیے کلیئر کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ 1976میں ریلیز ہونے والی اس فلم کو اس وقت سعودی عرب میں بین کر دیا گیا تھا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کا قومی شناختی کارڈ ،پاسپورٹ بحال کرنے ،ٹرائل کیلئے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں