جنوبی کوریا، امریکہ میں پناہ لینے کے خواہشمند شخص نے گاڑی امریکی سفارتخانے کے دروازے سے ٹکرا دی

گاڑی کے اگلے حصہ کو کافی نقصان پہنچا، ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی

جنوبی کوریا کے دارلحکومت سئیول میں ایک شخص نے اپنی کار امریکی سفارتخانے کے دروازے سے ٹکر ادی، ٹکر سے گاڑی کا اگلا حصہ تباہ ہو گیا، ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ شخص سرکاری ملازم تھا اور اس نے پورے ہوش و حواس کے ساتھ گاڑی سفارت خانے کے دروازے سے ٹکرائی، ٹکر کی وجہ سے گاڑی کے اگلے حصہ کو کافی نقصان پہنچا۔

تاہم پولیس نےڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے، پولیس کے مطابق وہ شخص امریکا میں پناہ لینے کا خواہش مند تھا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  البغدادی کی دماغی موت واقع ہو چکی ہالبغدادی کی دماغی موت واقع ہو چکی ہے ، جاں نشینی کے لیے شدید اختلافاتے ، جاں نشینی کے لیے شدید اختلافات

اپنا تبصرہ بھیجیں