دپیکا پڈوکون کا شادی پر چاندی کے زیورات پہننے کا فیصلہ
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں ، دپیکا پڈوکون نے اپنی شادی کے موقع پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار کردیا تھا تاہم اب دپیکا پڈوکون نے شادی پر چاندی کے زیورات پہننے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی معلومات کے مطابق دپیکا اور رنویر 20 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام ’لیک کومو‘ میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔شادی کی تقریب سادگی سے منعقد کی جائے گی جس میں صرف 30 مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔
Discussion about this post