بھارت اور پاکستان میں جھگٹے نہ کریں جنگ نہیں ہونی چاہیئے، شبانہ اعظمی

بھارت اور پاکستان میں جھگٹے
loading...

بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کہتی ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہونی چاہیے

بھارت: بھارتی میڈیا سے گفتگو میں شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ جنگ کوئی حل نہیں، بات چیت اور رابطوں کے ذریعے ہمیں تنازعات حل کرنے ہوں گے۔

شبانہ اعظمی نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارتی عوام کے درمیان رابطے موثر ہونےچاہئیں۔ ہمیں آپس میں بات چیت کو فروغ اور خیالات کا تبادلہ کرتے رہنا چاہیے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں