شام میں لاشوں کے ڈھیڑ لگ گے…آخر کیوں

شام

شام میں روس کے فضائی حملوں میں 5جب کہ باغیوں کی گولہ باری کے باعث  افراد جاں بحق۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی معلومات کے مطابق شام کے صوبے ادلب پر روس کی طرف سے بمباری کی گی ہے جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق او 14 زخمی ہوگئے۔ روسی فوج نے شامی باغیوں کی تنظیم احرار الشام کی چوکی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔

loading...

صوبہ حما میں باغیوں نے ایک اور حملہ  کیا، جس میں حکومت کے زیر کنٹرول علاقہ  مہرادا پر گولہ باری کی جس سے 6 خواتین سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ مہرادا میں مسیحی برادری کی  تعداد زیادہ ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری ایک چھوٹے عسکریت پسند گروہ نے قبول کرلی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سنی لیون کا ' کرن جیت کور' پر خوشی کا اظہار

اپنا تبصرہ بھیجیں