الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کےصدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ لاہور میں پریس ..مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا نسوار کھانے والی ویڈیو پر جواب..

کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں سے وائرل ہونے والی مبینہ نسوار ڈالنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔ یوم شہداء و دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی تھی جہاں وزیراعظم، ..مزید پڑھیں

کراچی: مسلح افراد میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی چھین کر فرار.

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔ شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور سڑکوں پر دندناتے ملزمان شہریوں کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہیں جب ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 14 اکتوبر کوایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا.

پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این  اے 35 بنوں،  پی ..مزید پڑھیں

امریکی مفادات: بھارت کی کامیاب خارجہ پالیسی… اداریہ

پاکستان سے بھارت پہنچنے والے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع جیمس میٹس نے گزشتہ روز بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر دفاع نرملا ستھارامان سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان فوجی اور سیاسی ..مزید پڑھیں