سانحہ بارہ مئی : میئر کراچی وسیم اختر اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بارہ مئی کے دو مقدمات میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ..مزید پڑھیں

سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 ملزموں کو احتساب عدالت نے 7,7 سال قید کی سزا سنا دی

کراچی: احتساب عدالت نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 ملزمان کو سزا 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ احتساب عدالت کی جانب سے ..مزید پڑھیں

کاریَن باؤر کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی نئی لیڈر منتخب

برلن: کاریَن باؤر جرمنی کی حکمران جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی نئی لیڈر منتخب ہوگئیں۔ اس سے قبل جرمن چانسلر اینگلا مرکل 18 برس تک حکمراں جماعت کی لیڈر کے منصب پر فائز رہیں۔ رائٹرز کے مطابق کاریَن باؤر کے ..مزید پڑھیں