تبدیلی کی لہراب بھارت میں،شاگرد پریشان، استاد خوش

بھارت کی معروف درسگاہ دارالعلوم دیوبند نےطالبعلموں پر اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔اس کی وجہ تو سامنے نہ آ سکی ہے مگر طالبعلموں کو اس فیصلے پرعمل  کرنا لازمی ہو گا

دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی نے حکم نامہ جاری کرکے طالب علموں کو وارننگ دی کہ اگر ان کے پاس اسمارٹ فون پایا گیا ، تو ان کو ادارے سے نکال دیا جائے گا۔
مدرسہ مہتمم نے ساتھ ہی تاکید بھی کی ہے کہ طالبعلم اپنے اسمارٹ فون گھر میں رکھ کر آئیں۔

Leave a Reply