عمران خان کا انتخابات سے قبل عمرے کی ادائیگی کا فیصلہ

عمرے
Loading...

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات سے قبل عمرے کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان دو سے تین روز میں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے،

انکی اہلیہ بھی ہمراہ ہوں گی، چیئرمین پی ٹی آئی عید سے قبل عمرہ ادا کر کے واپس آ جائیں گے۔

loading...

یاد رہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں ملک کے 5حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے

، وہ پنجاب کے تین، سندھ اور خیبر پختونخوا کے ایک ایک حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

(Visited 18 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں