کروشیا کی خاتون نے اپنے گھر کو نئی شکل دے دی۔۔

کیا سورج پر جانے کیلیے راکٹ تیار ہو چکا ہے؟
loading...

کروشیا کی خاتون صدر نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کرکے مثال قائم کر دی

کروشیا کی صدر کولنڈا گریبرکیتاروویک نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کرنے کی ٹھانی اور پینٹ رولر سے دیوار پر رنگ کرنا شروع کردیا۔

کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں

اس واقعے کے بعد سے کروشین صدر کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں، لوگ ان تصاویروں کو پسند بھی کر رہے ہیں اور لوگ ان کے اس اقدام کی بےتحاشا تعریف کر رہے ہیں۔

کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہو گا،ڈاکٹر طاہر القادری

اپنا تبصرہ بھیجیں