آپ دنیا کا سب سے قدیم رنگ جان کر حیران رہ جائیں گے

آپ دنیا کا سب سے قدیم ر

یہ رنگ حاصل کرنے کے لیے قدیم اجسام پر تحقیق سے پہلے اربوں سال پرانے چٹانی پتھروں کو توڑ کر ان کا پاؤڈر بنایا

تحقیق: آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی نے ایک تحقیق کی جس سے اس تحقیق کے مطابق دنیا کا سب سے قدیم رنگ برائٹ پنک یا آتشی گلابی ہے جومغربی افریقہ کے ملک ماریطانیہ کے صحرا کے نیچے پائی جانے والی1.1بلین سال قدیم چٹانوں سے نکالا گیا ہے۔

Image result for bright pink color powder

سائنسدانوں نے یہ رنگ حاصل کرنے کے لیے قدیم اجسام پر تحقیق سے پہلے اربوں سال پرانے چٹانی پتھروں کو توڑ کر ان کا پاؤڈر بنایا۔

loading...

اس رنگ کی تحقیق سے اس بات کی بھی تصدیق ہوئی کہ ایک بلین سال پہلے سمندروں پر ننھے سائنو بیکٹیریا بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے تھے اور یہ بات جانوروں کے اس دور میں ناپید ہونے کی وجہ جاننے میں مددگار ثابت ہوگی۔

Related image

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  امریکہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ختم نہ کرے،روس ،فرانس

اپنا تبصرہ بھیجیں