بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home کھیلوں کی خبریں

آئی سی سی کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کی سزا میں اضافہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2018
in کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میچ کے دوران گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر باؤلر کو اب 6 ٹیسٹ میچز یا 12 ایک روزہ میچز کی پابندی کا سامنا کرنا ہوگا۔ 

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گیند کو خراب کرنے کی سزا کو مزید سخت کرتے ہوئے لیول 2 کے بجائے لیول 3 میں شامل کر دیا ہے۔ جس کی سزا 6 ٹیسٹ میچوں یا 12 ایک روزہ میچوں کی پابندی ہوگی۔

آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پوائنٹس میں کٹوتی کو 8 سے بڑھا کر12  کر دیا ہے اسی طرح لیول 3 کی شقوں کی خلاف ورزی پر اب میچ ریفری ہی سماعت کر کے سزا سنائے گا جب کہ اس سے قبل یہ صرف لیول ٹو کی شق کی خلاف وزری تک محدود تھا۔

نئے قوانین کے تحت اب لیول 4 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے کی صورت میں ہی جوڈیشل کمیشن بنایا جائے گا جب کہ امپائرز سے بدتمیزی، کھیل کے دوران گالم گلوچ اور بال ٹیمپرنگ کے علاوہ کوئی بھی ناجائز حربے پر اب لیول 2 اور لیول 3 شق کی خلاف ورزی کے تحت سزا سنائی جائے گی۔

نئے قوانین میں آئی سی سی نے میچ ریفری کے دائرہ اختیار کو بھی بڑھا دیا ہے جس کے تحت ڈک ورتھ لوئس سسٹم، آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلینگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

علاوہ ازیں آئی سی سی نے پلینگ کنڈیشنز میں بھی معمولی ردوبدل کرتے ہوئے 700 ون ڈے میچز اور 428 ٹی ٹوئنٹی میچز کو بنیاد بنا کر ڈک ورتھ سسٹم کا تیسرا ورژن جاری کیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے قوانین میں تبدیلی کا اطلاق اتوار 30 ستمبر کو جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان کمبرلے میں کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا۔

Tags: ball temperingICCpeneltyآئی سی سیبال ٹیمپرنگسزا
ShareTweet
Previous Post

شکیب الحسن کی زخمی اُنگلی کی سرجری

Next Post

یوتھ ایشیاء کپ: ہانگ کانگ انڈر 19 کو پاکستان کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

یوتھ ایشیاء کپ: ہانگ کانگ انڈر 19 کو پاکستان کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist