بحریہ ٹاؤن کراچی: سیکڑوں ملازمین اور ٹھیکیداروں کا مظاہرہ،ٹریفک جام

کراچی: بحریہ ٹائون کراچی میں کام کرنے والے سینکڑوں ملازمین اور ٹھیکیداروں ، نے معاوضہ کی عدم ادائیگی کے خلاف ہفتہ کو بحریہ ٹائون کراچی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر بحریہ ٹائون میں سرمایہ کاری کرنے والے شہریوں ..مزید پڑھیں

درخواست گزار الزامات ثابت کرنے میں ناکام:عمران خان کیخلاف انتخابی عذر داری کیس کا تحریری فیصلہ

لاہور: الیکشن ٹریبونل نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف انتخابی عذرداری سے متعلق 29 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری ..مزید پڑھیں

ریاست طبی سہولتیں دینے میں ناکام، بہت کچھ ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے:چیف جسٹس

راولپنڈی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو جبکہ غریب کا اچھا علاج نہیں ہوتا، معاشرہ کے بیمار افراد کے علاج پر توجہ حکومت ..مزید پڑھیں

پیرس میں چوتھے ہفتے بھی پرتشدد مظاہرے جاری، پولیس بے بس

فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مسلسل چوتھے ہفتے بھی پُرتشدد مظاہرے کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں یلو ویسٹ موومنٹ کی طرف سے اس ہفتے بھی ملک گیر ..مزید پڑھیں

اور کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی ہے

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوا کے ساتھ تیز بارش شروع ہوگئی، جس کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں اسٹیل ٹاؤن،گلشن حدید، قائد آباد،لانڈھی، ملیر ، شاہ فیصل کالونی، شارع فیصل، ..مزید پڑھیں

سلمان خان اپنی بھانجی الیزہ اگنی ہوتری کے ساتھ فلم کرنے کو تیار

یوں تو بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان فلم انڈسٹری میں کترینہ کیف، زرین خان اور سوناکشی سنہا سمیت متعدد اداکاراؤں کو متعارف کراچکے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ سلمان خان کو بولی وڈ میں نئے ہیروز کو بھی متعارف ..مزید پڑھیں