ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

فزکس کا نوبل انعام 3 سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر جیت لیا

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 3, 2018
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسٹاک ہوم: سال 2018 کے لیے فزکس کا نوبل انعام 3 سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر جیت لیا۔ سوئیڈش اکیڈمی آف نوبل پرائز نے لیزر فزکس پر کام کرنے والے 3 سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

2018 کے لیے طبیعات کا نوبل انعام امریکہ کے آرتھر اشکین، فرانس کے جیرارڈ مورو  اور کینیڈا  کی  ڈونا اسٹرک لینڈ  کو دیا  گیا۔

ڈونا اسٹرک لینڈ 55  سال بعد فزکس کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں جب کہ اس پہلے صرف دو خواتین پولینڈ  کی  میری کیوری 1903 میں اور امریکہ کی ماریا میئر 1963 میں یہ اعزاز حاصل کر سکی ہیں۔
طب کے شعبے میں  نوبل انعام  امریکی سائنسدان جیمز ایلسن اور جاپانی  محقق ٹاسو کو ہونیو کو دینے کا اعلان  کیا گیا  ہے۔

 

BREAKING NEWS⁰The Royal Swedish Academy of Sciences has decided to award the #NobelPrize in Physics 2018 “for groundbreaking inventions in the field of laser physics” with one half to Arthur Ashkin and the other half jointly to Gérard Mourou and Donna Strickland. pic.twitter.com/PK08SnUslK

— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 2, 2018

غیرملکی خبر رساں دارے کے مطابق سویڈن کے کارولنسکا انسٹیٹیوٹ  نے ایک بیان میں کہا  کہ ان  دونوں سائنس دانوں نے کینسر کے مرض کے خلاف تھراپی کا ایک نیا طریقہ علاج  دریافت کیا ہے۔

نوبل جیوری نے اپنے اعلان میں کہا کہ ان دونوں سائنس دانوں کی تحقیق سے کینسر کے خلاف جنگ میں ایک سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ نوبل انعام کو طب کی دنیا کا سب سے بڑا انعام تصور کیا جاتا ہے اور رواں برس ان دونوں سائنس دانوں کو اس انعام کے ساتھ ساتھ آٹھ  لاکھ  ستر ہزار یورو کی نقد رقم  بھی دی جائے گی۔

Tags: ا نوبل انعامفزکسنوبل جیوری
ShareTweet
Previous Post

کرینہ کپور ’’راہول گاندھی‘‘ کو پسند کرتی تھیں، بھارتی صحافی

Next Post

سیف علی خان نے نئے پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ معاہدہ طے کر لیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

سیف علی خان نے نئے پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ معاہدہ طے کر لیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist