بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

حنیف عباسی کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2018
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایفیڈرین کیس میں سزا یافتہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کو اٹک جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کردیا گیا۔

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد بیگ نے بھی حنیف عباسی کی لاہور منتقلی کی تصدیق کردی ہے۔

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کا کہنا تھا کہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل میں قید کے دوران دل کی تکلیف ہوئی تھی۔ جس پر انہیں اسپتال لے جایا گیا اور وہاں انہیں اسٹنٹ ڈالا گیا تھا۔ ان کی طبیعت اب بھی ٹھیک نہیں۔ طبیعت بگڑنے کی صورت میں اٹک میں کوئی بڑا اسپتال نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ حنیف عباسی کو لاہور منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ حنیف عباسی کو 21 جولائی کو ایفیڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سزا کے بعد وہ اڈیالہ جیل میں قید تھے تاہم گزشتہ ماہ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائی کے موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں حنیف عباسی کی موجودگی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انہیں اٹک جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

Tags: Hanif AbbasiKot Lakhpat JailPMLNایفیڈرین کیسحنید عباسیکوٹ لکھپت جیلمسلم لیگ نواز
ShareTweet
Previous Post

کولمبیا میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

Next Post

نیشنل بینک، زرعی ترقیاتی بینک، فرسٹ وویمن بینک اور ایس ایم ای بینک کے صدور کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

نیشنل بینک، زرعی ترقیاتی بینک، فرسٹ وویمن بینک اور ایس ایم ای بینک کے صدور کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist