ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2018
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ اجلاس کے دوران راجہ ظفر الحق نے معاملہ اٹھایا اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پشاور یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی جائے گی۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات پر ایوان بالا سے دس ارکان کی نامزدگی کے لیے تحریک منظور کر لی گئی۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ سینیٹ میں اپوزیشن رہنما راجہ ظفرالحق نے اٹھایا۔ اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ ظفرالحق نے کہا کہ آئی ایم ایف وہ حکیم ہے جس سے علاج کرانے والا مریض کبھی شفایاب نہیں ہوتا، گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ حکومتی سینیٹرز اپوزیشن اراکین کو منا کر اجلاس میں واپس لے آئے۔

سینیٹ میں پشاور یونیورسٹی میں فیسیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ لیگی سینیٹر جاوید عباسی نے پشاور یونیورسٹی کے معاملے کو سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا جس پر قائد ایوان شبلی فراز نے کہا کہ پشاور یونیورسٹی کے معاملے پر انکوائری کرائی جائے گی، اس پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی بنائیں گے۔ شبلی فراز نے ایوان کو بتایا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ گردشی قرضوں میں اضافے کے باعث کیا۔

Tags: gas prices highoppositioinگیس قیمتوں میں اضافہمتحدہ اپوزیشن کی جانب سے مسترد
ShareTweet
Previous Post

خواجہ برادران کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

Next Post

خواجہ برادران نیب میں 16 اکتوبر کو طلب

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

خواجہ برادران نیب میں 16 اکتوبر کو طلب

Discussion about this post

تازہ ترین

عدالتوں کے فیصلے کسی جماعت کو خوش کرنے کے لیے نہیں ہونے چاہیے، فواد چوہدری

رانا ثنااللہ اور دیگر کے خلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے، فواد چوہدری

اگست 13, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist