ماسکو: دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر مو جو د ہیں لیکن روس میں مو جود یہ تالاب اس لحا ظ سے منفرد ہے کہ اس کا پا نی مکمل طو ر پر گلا بی رنگ کا ہے ۔
https://www.youtube.com/watch?v=vK-RmGGyxRs
روسی ٹاؤن کے ان 2 تالابوں کے پانی کی گلابی رنگت کی وجہ اس میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں ۔
ان تالابوں میں معدنیات کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ اس کے ایک لیٹر پانی میں 380 گرام نمک پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی کا رنگ تبدیل ہو کر گلابی ہو گیا ہے ۔
Discussion about this post