اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

یوگی ادتیہ کا تاریخی شہر الہٰ آباد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 17, 2018
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اترپردیش: بھارت کی حکمراں جماعت کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے تاریخی شہر الہٰ آباد کے نام کو تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور تاریخی عمارتوں کے بعد اب تاریخی شہربھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئے، ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ نے تاریخی شہر الہٰ آباد کے نام کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کا کہنا تھا کہ، اگر اکثریت حاصل ہوگئی تو جلد الہٰ آباد کا نام  تبدیل کرکے پرایا گرج رکھا جائے گا کیونکہ بھارت کے تمام شہر اب ہندو ثقافت کی عکاسی کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ رواں سال 30 نومبر کو شروع ہونے والے کنبھ  میلے سے قبل الہٰ آباد کا نام  تبدیل کرکے مودی کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ بھارتی وزیراعظم کو اس میلے کا افتتاح کرنا ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن جماعت کانگریس نے یوگی ادتیہ کے اعلان پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہذیبی اور تاریخی اعتبار سے مشہور الہٰ آباد کا نام بدلنے سے علاقے کی پہچان متاثر ہوگی اور اس کا اثر تعلیمی و معاشی سرگرمیوں پر بھی پڑے گا۔

واضح رہے کہ یوگی آدیتیہ ناتھ نے اترپردیش کا وزیراعلی بننے کے بعد مسلمانوں کا جینا محال کررکھا ہے، پہلے حکومت نے گائے کے گوشت پر پابندی عائد کی اُس کے بعد تاریخی تاج محل کو مسلمانوں کی ثقافت کا حصہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے اسے عام عمارت قرار دیا تھا۔

گنگا جمنا کے سنگم پر آباد الہٰ آباد کو بھارت کی ریاست اترپردیش کا قدیم شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یہاں تجارتی مراکز، ہندوؤں کا مقدس مقام اور ریلوے کا بہت بڑا جنکشن موجود ہے۔

Tags: اترپردیشالہٰ آبادقدیم شہرگنگا جمنایوگی ادتیہ
ShareTweet
Previous Post

بھارتی ماڈل کی انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والی دوستی کا بھیانک انجام

Next Post

17th Oct 2018 -آج کا کارٹون

Web Desk

Web Desk

Next Post

17th Oct 2018 -آج کا کارٹون

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist