اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

حضرت بہاؤ الدین ذکریا ملتانیؒ کے 779 ویں عرس کی تقریبات جاری

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 17, 2018
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بر صغیر پا ک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا، شیخ الاسلام حضرت بہاؤ الدین ذکریا ملتانیؒ  کے 779 ویں سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات  کا آج تیسرا روز ہے ۔

تقریبات کا آغاز عرس کے پہلے روز درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے مزار کے غسل اور چادر پوشی سے کیا تھا۔

بعد ازاں محکمہ اوقاف اور پاکستان زکریا اکیڈمی کے اشتراک سے سالانہ قومی زکریا کانفرنس کی پہلی نشست مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔

عرس کے دوسرے روز قومی زکریا کانفرنس کی دوسری نشست جبکہ رات کو محفل سماع منعقد ہو ئی۔

تیسرے اور آخری منعقد ہونے والی اختتامی تقریبات میں درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی، امیر جماعت اہل سنت پاکستان علامہ سید مظہر سعید کاظمی، درگاہ حضرت خواجہ غلام فرید کے سجادہ نشین خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، گڑھی شریف کے سجادہ نشین خواجہ غلام قطب الدین فریدی، جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی چیف آرگنائزر پیر خالد سلطان قادری، خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی اور ملک بھر سے دیگر علماء و مشائخ شرکت کریں گے۔

دریں اثناء سالانہ عرس کی تقریب میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین کی ملتان آمد کا سلسلہ شروع جاری ہے اب تک ہزاروں کی تعداد میں زائرین ملتان پہنچ چکے ہیں۔

جنہوں حاجی کیمپ، زکریا کمپلیکس، دربارحضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتان کے احاطے سمیت مختلف سکولوں میں رہائش اختیار کر لی ہے۔

رات گئے تک ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے زائرین ملتان پہنچتے رہے ہیں جس کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔
محکمہ اوقاف ملتان زون کے مطابق عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے زائرین کے لیے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔

Tags: hazrat bahauddin zakariyaحضرت بہاؤ الدین ذکریا ملتانیؒ
ShareTweet
Previous Post

سمندر پار پاکستانیوں کے ایک ووٹ کے لیے قومی خزانے سے 15 ہزار روپےخرچ ہوئے

Next Post

سپریم کورٹ کی جانب سے ملک بھر کے سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

Web Desk

Web Desk

Next Post

سپریم کورٹ کی جانب سے ملک بھر کے سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist