ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت

نوعمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے، رپورٹ

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 17, 2018
in صحت
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ عدم معلومات اور جنسی تشدد کے باعث نوجوانوں بالخصوص نوعمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے

 ہر تیسرے منٹ میں ایک نوعمر لڑکی وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام  کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے گذشتہ ہفتے ایچ آئی وی سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے۔

 جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ ہر تین منٹ میں  پندرہ سے انیس سال کی ایک لڑکی ایڈز کا شکار ہو رہی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ بلوغت میں جنسی تعلقات، جبراﹰ جنسی عمل، غربت اور حفاظتی تدابیر کا علم نہ ہونا ہے۔

یونیسف کی سربراہ ہینرئیٹا فور کا کہنا ہے کہ معاشرے کے کمزور اور پسماندہ افراد زیادہ تر ایچ آئی وی وائرس سے متاثر ہوتے ہیں، جس کا مرکزی ہدف خاص طور پر نوجوان لڑکیاں بنتی ہیں۔

 دو ہزار دس کے بعد ایچ آئی وی وائرس میں مبتلا پندرہ سے انیس سال کی لڑکیوں کے سوا دیگر عمر کے افراد کی اموات میں کمی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس دو ہزار سترہ میں تقریباﹰ بارہ لاکھ نوعمر افراد ایچ آئی وی وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

 جبکہ ایڈز کے مرض میں مبتلا ہر پانچ متاثرہ افراد میں سے تین لڑکیاں تھیں۔

Tags: @UNICEF #Aids #HIV #Virus #Health #aajkalpkایڈزیونیسف
ShareTweet
Previous Post

گوبھی کھانے سے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں

Next Post

دہری شہریت کیس: مسلم لیگ ن کے 2 سینیٹرز نااہل قرار

Web Desk

Web Desk

Next Post

دہری شہریت کیس: مسلم لیگ ن کے 2 سینیٹرز نااہل قرار

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist