نوازشریف اور مریم نواز نے پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرالئے

loading...

نوازشریف اور مریم نواز 12 جولائی کو لندن سے اتحاد ائیر لائن کی پرواز ای وائے 18 سے رات 8:45 پر روانہ ہوں گے ٗتیرہ جولائی کو لاہور پہنچیں گے

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان واپسی کے لئے ٹکٹ بک کرالئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایون یلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کی تیاری مکمل کرلی ہے اور ٹکٹ بھی بک کرالئے ہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز 12 جولائی کو لندن سے اتحاد ائیر لائن کی پرواز ای وائے 18 سے رات 8:45 پر روانہ ہوں گے اور 13 جولائی بروز جمعہ شام چھ بج کر 15 منٹ پر لاہور پہنچیں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدے کی تمام تفصیلات طلب کر لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں