اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

وزیراعظم عمران خان آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

Web Desk by Web Desk
نومبر 1, 2018
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج  پر روانہ ہو رہے ہیں، دورے میں وزیراعظم چینی صدرسے بھی ملاقات کریں گے جبکہ چین میں بین الاقوامی ایکسپو میں شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج چین کے دورے پرروانہ ہوں گے، چین جانے والے وفد کے ارکان میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروزیرخزانہ اسدعمر کے علاوہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا ، شیخ رشید اورعلی زیدی بھی ہوں گے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان اورگورنرسندھ کے بھی چین جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کا دورہ چین یکم نومبرسے 5 نومبر تک جاری رہےگا، دورےمیں وزیراعظم چینی صدرسے بھی ملاقات کریں گے، عظیم عوامی ہال میں وزیراعظم عمران خان کوگارڈ آف آنرپیش کیاجائے گا۔

دورے کے دوران ملاقاتوں میں سی پیک سمیت چینی قیادت سے دوطرفہ امورپر مذاکرات ہوں گے اور مذاکرات میں علاقائی امن اورترقی سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔

وزیراعظم چین میں بین الاقوامی ایکسپومیں بھی شریک ہوں گے ، پاکستان بطور مہمان خصوصی ایکسپو میں شریک ہوگا اور وزیراعظم عمران افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ دورے میں پاکستان اورچین کےدرمیان معاہدوں پربھی دستخط ہوں گے۔

گزشتہ روز چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین وزیراعظم عمران خان کے دورے کا منتظر ہے، عمران خان کا دورہ چین ترقی کا نیا باب کھولے گا۔

خیال رہے دورہ چین کے ایک ہفتے بعد ملائیشیا کے لیے روانہ ہوں گے، ان کے ہمراہ وفاقی وزرا اسدعمر، فوادچوہدری، شاہ محمود قریشی ہوں گے۔

دورے میں وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے اور اقتصادی تعاون پربات کریں گے۔

Tags: @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIMEDIA #aajkalpk #Pakistan #Chinaچین کے دورےوزیراعظم عمران خان
ShareTweet
Previous Post

جمال خاشقجی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، ترک پراسکیوٹر جنرل

Next Post

گوادر، تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحق

Web Desk

Web Desk

Next Post

گوادر، تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحق

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist