پیر, مئی 23, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home اداریہ

اقبالؒ اور روح آزادی کشمیر

admin by admin
نومبر 9, 2018
in اداریہ
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آج یوم اقبالؒ ہے ۔ مشرق کے اس عظیم فلسفی شاعر کا یوم پیدائش جسے اسکی زندگی میں بھی بھرپور تکریم ملی اور پس مرگ تو ان کی اہمیت اور عظمت اورزیادہ بڑھ گئی۔ اقبالؒ کے آباؤ اجداد کا تعلق کشمیر سے تھا۔ یہ خاندان کشمیر سے ہجرت کرسیالکوٹ آکر آباد ہوا تھا۔ ۔اقبالؒ کو کشمیر سے نسبت پر ہمیشہ فخر رہا ۔ انہوں نے اپنی شاعری میں جہاں امت مسلمہ کو جگایا ۔ معاشرے کے کمزور کچلے ہوئے طبقات کو بیدار کیا ۔ مزدوروں، کسانوں کو جینے کا قرینہ دیا، اسلام کے نظام حیات اور سرکار دو عالمؐ کے آل و اصحاب کی سیرت کا درس دیا۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ آفاقی سطح پر بھی دنیا بھر کے لوگوں کو ظلم و غلامی سے نجات کا بھی درس دیتے نظر آتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آج مشرق و مغرب میں ان کی شاعری ہر جگہ سنی اور پڑھی جاتی ہے۔ انکے فلسفہ اور کلام پر دنیا بھر کی جامعات میں کام ہوتا ہے ۔ یہی اقبالؒ اہل کشمیر کی غلامی بدحالی اور مجبوری و مقہوری پر غمزدہ بھی رہتا تھا ۔ اس کا دل کشمیریوں کی حالت زار پر ہر گھڑی کڑھتا رہتا تھا ۔ انکی شاعری میں جا بجا اس کرب کا اظہار ملتا ہے جو کشمیریوں کی غلامی کو دیکھ کرانکے دل و دماغ کو اذیت میں مبتلا کرتا تھا۔ اسکے ساتھ ہی وہ کشمیریوں کو اپنے ماضی کے عظیم مسلم کشمیری سلاطین کے دور کی یاد دلا کر آمادہ جنوں بھی کرتا ہے، انہیں درس دیتا ہے کہ وہ ایک بار پھر اٹھ کر اپنی کھوئی ہوئی سلطنت بحال کریں ۔اقبالؒ کے دماغ میں کشمیریوں کی عظمت گزشتہ کا نقشہ بھی تھا اور موجودہ غلامی کا دکھ بھی کا وہ چاہتے تھے کہ کشمیری ایک بار پھر اپنی عظمت رفتہ کو پالیں اسکی راہ انہوں نے یہ کہہ کر دکھائی ۔

در مطلب ہے اخوت کے صدف میں پنہاں
مل کے دنیا میں رہو مثل حروف کشمیر

اقبالؒ کا کلام آج بھی صرف پاکستان میں ہی نہیں مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے چپے چپے میں کشمیریوں کا لہو گرما رہا ہے۔ بھارتی غاضب افواج کے ہاتھوں ہر قسم کا ظلم و ستم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے ۔ مگر اسکے باوجود اقبال کے یہ روحانی فرزند اپنی آزادی کی تحریک کو جان و مال کی قربانیاں دے کر زندہ رکھے ہوئے ہیں ۔ ان کے لبوں پر اقبال کی وہی لازوال دعا ہے۔

توڑ اس دست جفا کیش کو یارب جس نے
روح آزادی کشمیر کو پامال کیا

Tags: aajkalpkLahorePakistanاقبالؒ
ShareTweet
Previous Post

ایوان نمائندگان میں عدم برداشت کا فقدان

Next Post

افغان تنازع پر مذاکرات آج ہوں گے

admin

admin

Next Post

افغان تنازع پر مذاکرات آج ہوں گے

Discussion about this post

تازہ ترین

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

سخت محنت کو اپنا شعار بنانا چاہتا ہوں تاکہ زندگی میں آگے بڑھ سکوں: محمد حارث

مئی 22, 2022
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتا ہیں تو یہ اس کی بھول ہے: وزیراعظم

مئی 22, 2022

ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟
ایڈیٹوریل

گرمی کے موسم میں پہناوا کیسا ہوناچاہیے۔۔؟

مئی 16, 2022
نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا
ایڈیٹوریل

نظریاتی جنگ اور سوشل میڈیا

مئی 6, 2022
رجیم چینج میچ
ایڈیٹوریل

رجیم چینج میچ

اپریل 25, 2022

مقبول ترین

  • قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ کیسے بحال کیا جائے۔۔۔؟

مئی 20, 2022
رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!
آج کل دین و دنیا

رشتوں کا تقدس ۔۔۔۔!

مئی 20, 2022
بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکاراؤں کا حقیقی زندگی میں ساس بہو کا رشتہ اور تعلقات کیسے ہیں۔۔؟

مئی 19, 2022
دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

دیوار برلن کیوں بنی۔۔۔؟

مئی 18, 2022
آج کل

اقسام

  • PSL
  • PSL
  • SMB-سوشل میڈیا بائٹس
  • Uncategorized
  • آج کل دین و دنیا
  • آج کل منٹو
  • آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
  • آج کل کا دسترخوان
  • آج کل کے لئے لکھیں
  • اداریہ
  • امریکہ
  • انتخابات 2018
  • اہم خبر
  • ای پیپر
  • ایڈیٹوریل
  • بریکنگ نیوز
  • بزمِ شاعری
  • بین الاقوامی
  • پاک فوج
  • پاکستان کی خبریں
  • تازہ ترین
  • تصاویر
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ستاروں کا حال
  • سلطنت عثمانیہ
  • سنہری قصے
  • سیاسی لوگ
  • شوبز
  • صحت
  • ضرور پڑھیں
  • قومی
  • کارٹون
  • کاروباری خبریں
  • کرکٹ
  • کھیلوں کی خبریں
  • محکمہ موسمیات
  • مزید
  • مشہور خبر
  • مقبول ترین
  • ورلڈ کپ 2019
  • ویڈیو

ٹیگز

AajKal Aajkalnews aajkalpk America Bollywood Election Imran Khan India international Islamabad Karachi Lahore Nawaz Sharif Pakistan PMLN PTI آج کا کارٹون آپ کا دن کیسا گزرے گا آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ افغانستان اپوزیشن بالی ووڈ بلاول بھٹو بھارت حکومت ستاروں کا احوال ستاروں کا حال ستارے سوشل میڈیا سپریم کورٹ شاہ محمود قریشی شہباز شریف شیخ رشید عثمان بزدار عمران خان فواد چوہدری مریم نواز نواز شریف وزیراعظم وزیراعظم عمران خان پاکستان پی ایس ایل کارٹون کراچی کورونا وائرس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • PSL
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist