پاکستانی فلمیں اچھا بزنس کررہی ہیں جو انڈسٹری کی کامیابی کی روشن کرن ہے، جاوید شیخ

پاکستانی فلمیں اچھا بزنس کررہی ہیں جو انڈسٹری کی کامیابی کی روشن کرن ہے، جاوید شیخ
loading...

2017ء کی طرح 2018ء میں بھی پاکستانی فلموں نے بہترین نتائج دیئے ہیں

لاہور :  سینئر اداکار جاوید شیخ کاکہنا ہے کہ پاکستانی فلمیں اچھا بزنس کررہی ہیں جو انڈسٹری کی کامیابی کی روشن کرن ہے ،ہمارے پاس جتنے وسائل ہیں ان کا بہترین استعمال کرنا ہوگااور یقینی طو رپر ہم کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔

 جاوید شیخ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستانی فلمیں اچھا بزنس کررہی ہیں اور پائیدار کامیابی حاصل کیلئے اس سلسلہ میں تعطل نہیں آنا چاہیے ۔2017ء کی طرح 2018ء میں بھی پاکستانی فلموں نے بہترین نتائج دیئے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ امسال میں بھی فلموں کی تواتر کے ساتھ نمائش سے فلم انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  وزیراعظم سمیت تمام ایئرلائنز کے سی ای اوز کوسپریم کورٹ نے طلب کر لیا، سماعت 12 مئی کو ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں