98 سالہ روایت بدل گئی، سیاہ فام لڑکی امریکہ کی حسین تر ین دوشیزہ منتخب

سیاہ فام

واشنگٹن:  امریکہ میں 25 سالہ سیاہ فام لڑکی نیا ایمانی فرینکلن نے دیگر ریاستوں کی 49 امیدواروں کو شکست دے کر مس امریکہ  کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

نیا ایمانی فرینکلن اب مس یونیورس مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گی۔ نیا ایمانی فرینکن پہلی خاتون ہیں جنہوں نے بکنی پہنچے بغیر اس مقابلے کو جیتا ہے۔

مس امریکہ کا مقابلہ نیوجرسی میں منعقد کیا گیا تھا، جہاں تمام ریاستوں کی حسینائیں میدان میں اتریں۔

 خبر رساں ادارے  ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے بتایا کہ نیا ایمانی فرینکلن کی جیت سے مس امریکا146 کی 98 سالہ روایت بھی بدل گئی۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں