انسٹاگرام پر سنی لیون کی نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری

سنی لیون

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری کر دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے انسٹاگرام پر ورزش کرتے ہوئے اپنی ایک نئی وڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے ٹرینیر انھیں ہدایات دے رہے ہیں۔

 ویڈیو میں سنی نے امریکی ٹرینر جیلین مائیکل کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے مجھے یہ چیلنج  دیا ہے۔

 سنی لیون کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے ورک آوٹ کو خوب سراہا اور پسند کیا جارہا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی لارڈز ٹیسٹ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اپنا تبصرہ بھیجیں