بیگم کلثوم نواز کی وفات پر چیف جسٹس کا اظہارِ افسوس

چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان کے ساتھ تعزیت کی ہے۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے تعزیتی پیغام میں بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہارِ افسوس کیا اور مرحومہ کے غمزدہ خاندان کے ساتھ بھی تعزیت کی۔

loading...

چیف جسٹس نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں