آنکھیں کھولو کلثوم، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے، بیگم کلثوم کو نواز شریف کے آخری الفاظ

کلثوم
loading...

کراچی: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے اپنی مرحوم اہلیہ بیگم کلثوم کے لئے آخری الفاظ’ کلثوم آنکھیں کھولو، باؤجی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے‘ تھے۔

کینسر کے عارضے میں مبتلا بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ نواز شریف پاکستان واپسی سے قبل آخری مرتبہ اپنی اہلیہ کی عیادت کو گئے تاہم وہ بیہوش تھیں۔

 اس دوران نواز شریف نے انہیں پکارتے ہوئے کہا ’ذرہ آنکھیں کھولیں باؤجی، کلثوم باؤجی،  اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے‘۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ ‘ تین جاں بحق‘ گیارہ زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں