کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 4 مزدورجاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری

کوئلے کی کان

کوہاٹ: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا ہے جس میں 11 کان کن ملبے تلے دب گئے جس سے 4 مزدورجاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہونے کا واقعہ کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے علاقے اخوروال میں پیش آیا۔

سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ دھماکے سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس سے 11 کان کن ملبے تلے دب گئے جس سے 4 مزدورجاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  کشمیریوں کیساتھ ہرسطح پرتعاون کیلئے کھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی

اپنا تبصرہ بھیجیں