بیگم کلثوم نواز کا انتقال، غم سے نڈھال نواز شریف بیمار ہوگئے

نوازشریف

سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر پیرول پر رہائی پانے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جاتی امرا پہنچ گئے لیکن اہلیہ کے انتقال پر صدمے سے دوچار سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت ناساز ہو گئے۔

loading...

نواز شریف بخار میں مبتلا ہو گئے اور گلا خراب ہونے کی بھی شکایت ہے، اس پر ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ کیا اور انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں