کرن جوہر نے ”کچھ کچھ ہوتا ہے 2” کی کاسٹ کا اعلان کر دیا

loading...

ممبئی: بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم کچھ  کچھ ہوتا ہے 2 بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔

کرن جوہر کا کہنا ہے کہ فلم میں‌ عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کپور کو کاسٹ کریں گے۔ کرن جوہر کے مطابق 1998 میں بننے والی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے 2 بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اگر میں نے فلم بنائی تو اس میں عالیہ بھٹ ،جھانوی کپور اور رنبیر کپور کو کاسٹ کروں گا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بھارت ٗگجرات میں کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران خاتون نے اپنے شوہر کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں