نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

نوازشریف
Loading...

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپنے چھوٹے بھائی اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے منسٹر انکلیو سب جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔

سابق وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں منسٹر انکلیو میں انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی جو دو ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورت حال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔

Loading...

اس سے قبل احتساب عدالت میں غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے ان سے سوال کیا خواجہ برادران کی گرفتاری کے بعد آئندہ کا کیا لائحہ عمل ہوگا، کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا شہباز شریف سے ملاقات کے بعد دیکھتے ہیں۔

(Visited 10 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں