عمران خان نے واسکٹ کیوں اتروادی؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے پارلیمنٹ کے ملازم کی واسکٹ پہن کر تصویر بنوائی
قومی اسمبلی: عمران خان سفید شلوار قمیض زیب تن کیے قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں عمران خان نے پہلے اپنی رجسٹریشن کرائی۔
اس موقع پر رجسٹریشن کے لیے تصویر بنوانے کی باری آئی تو عمران خان نے سفید شلوار قمیض پر قومی اسمبلی کے ملازم سے کالے رنگ کی واسکٹ لے کر پہنی اور تصویر بنوائی۔
عمران خان اس رجسٹریشن کو لے کر پورجوش دیکھائی دے رہے تھی۔
loading...
Comments
Load/Hide Comments