حیدر آباد تیز رفتار مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی۔

مسافر بس
loading...

حیدرآباد: پنجاب سے آنے والی مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا کر پانی سے خالی نہر میں جا گری، جس کے نیتجے میں ایک  درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد پولیس اور موٹروئے حکام کے مطابق ہٹڑی موڑ پر پنڈی سے آنے والی تیز رفتار کوچ ٹرالرسے ٹکرا گئی۔ کوچ ٹکرانے کے بعد ڈرائیور سے بے قابو سے ہوکر پانی سے خالی نہر میں جاگری، مسافر کوچ نہر میں گرنے سے ایک درجن سے زائد افراد معمولی زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو پولیس اور موٹروئے پولیس نے طبی امداد فراہم کی۔ کوچ کے ڈرائیور کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹرالر ڈرائیور موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  تنخواہ دار طبقے کے لیے بُری خبر۔ ۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں