ریسٹورنٹ میں کام کرنے والا روبوٹ

ریسٹورنٹ میں کام کرنے والا روبوٹ

دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں انسان دوست روبوٹ متعارف کروایا گیا ہے جو نہ صرف ریسٹورنٹ میں آنے والے گاہکوں کو خوش آمدید کہتا ہے

دبئی: دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بیحد عام ہوگیا ہے۔ روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں دبئی میں بھی روبوٹس نے ویٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں انسان دوست روبوٹ متعارف کروایا گیا ہے جو نہ صرف ریسٹورنٹ میں آنے والے گاہکوں کو خوش آمدید کہتا ہے بلکہ انتہائی پھرتی سے بطور ویٹر اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیتا ہے۔

گاہکوں کو بریانی ، کباب ودیگر ڈشز اور مشروبات پیش کرتا روبوٹ ویٹر ہر ایک کہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  "نارنیا" فلم تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی مگر حقیقی زندگی میں ویسے ہی منظر سے شاید آپ ناواقف ہوں گے۔۔۔!

اپنا تبصرہ بھیجیں