کس ملک میں سنی لیون کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا؟

سنی لیون
Loading...

لاہور:  سال 2018ء کے خاتمے کا وقت قریب آتے ہی رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کے نام سامنے آئے تو یہ دیکھ کر بھارتی بھی شائد حیران رہ گئے ہوں گے کہ سنی لیون کو ان سے زیادہ پاکستانی پسند کرتے ہیں۔

پہلے مرحلے میں تو ایسا ہی تھا مگر اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیشیوں نے سنی لیونی کیساتھ ’محبت‘ میں پاکستانیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور اس کیساتھ وہ کروشیا کی 50 سالہ صدر کولندا گرارکیتاروویچ کے بھی ’دیوانے‘ ہیں جنہیں وہ اس سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کرتے رہے۔

سنی لیونی

loading...

گوگل ٹرینڈز کے مطابق سنی لیون پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دسواں نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں مگر بنگلہ دیش میں ان کی ’پوزیشن‘ پانچویں رہی جس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ بنگلہ دیش کے باسی بھارتیوں اور پاکستانیوں سے بھی زیادہ سنی لیون کو پسند کرتے ہیں۔

بنگلہ دیش میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت یورپی ملک کروشیا کی 50 سالہ صدر کولندا گرابار کیتارو ویچ ہیں جنہیں سال 2018ء میں سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔

(Visited 79 times, 1 visits today)

Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں