ماہرشیفس کا حیران کردینے والا کارنامہ

ماہرشیفس کا حیران کردینے والا کارنامہ

ویتنام میں ہزاروں افراد کیلئے نوڈلز سوپ کی پُر لطف دعوت کا اہتمام کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا گیا

ویتنام: ویتنام میں منعقد ہونے والی اس نوڈلز سوپ کی پر لطف دعوت میں55 ماہر شیفس نے 545کلو وزنی 2.1قطر والے دیوہیکل پیالے میں گوشت، نوڈلز اور دیگر اجزاسے 13سو کلو وزنی نوڈلز سوپ تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

loading...

ماہر شیفس نے13سو کلو سوپ دیوہیکل پیالے میں تیار کیا

جس میں بچوں ،بڑوں اور بزرگوں ہزاروں افرادنے بھی شرکت کی۔ اس تقریب میں1ہزار9سو63افراد تھے۔

ماہر شیفس نے13سو کلو سوپ دیوہیکل پیالے میں تیار کیا

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ایشوریا ، انیل کپور اور راج کمار راؤ کی فلم"فنے خان"کا نیا پوسٹر ریلیز

اپنا تبصرہ بھیجیں