پاکستانی شہری نےاپنی چمکتی قسمت سے سب کو دھنگ کردیا

پاکستانی شہری نےاپنی چمکی قسمت سے سب کو دھنگ کردیا

سید سرور حسن کی قسمت کا ستارہ عروج پر تھا کہ اول انعام یعنی ایک کلوگرام سونا جیت گئے

دبئی :  خوش نصیب پاکستانی شہری  جو دبئی میں چھٹی گزارنے گیا اور 6 ہزار روپے کی شاپنگ کر کے ایک کلو گرام سونا جیت گیا ہے۔

معلومات کے مطابق سید سرور حسن نامی شخص چند دنوں کی سیر کیلئے دبئی گئے تھے جہاں دیرہ سٹی سنٹر کے دبئی سمر سرپرائزز پروموشن کے دوران سید سرور حسن نے لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔

سید سرور حسن کی قسمت کا ستارہ عروج پر تھا کہ اول انعام یعنی ایک کلوگرام سونا جیت گئے۔

سید سرور حسن نے کہا ہے کہ ان کے لئے یہ انعام ناقابل یقین ہے اور اس پر وہ بے حد مسرور ہیں۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  آئی سی سی ایونٹس ، بھارت سے انٹر نیشنل میچز شامل نہیں ،زیادہ مقابلے آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں