وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا دورہ کریں گے

عمران خان
Loading...

وزیراعظم عمران خا ن اتوار کو کراچی کا دورہ کریں گے، اپنے کراچی کے دورے کے دوران عمران خان مزار قائد پرحاضری بھی دیں گے اور سکیورٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

 وزیر اعظم کو کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ترجمان کے مطابق بھاشا ڈیم فنڈ ریزنگ پروگرام بھی گورنرہائوس کراچی میں ہوگا اور فنڈ ریزنگ پروگرام منعقد کرنے کی ذمہ داری گورنر سندھ کو دی گئی ۔

loading...

خیال رہے کہ عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد سے اب تک کراچی کے دورے پر نہیں آئے ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ کراچی کے دوران ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں