سرگودھا میں شوہر نے بیوی کو آگ لگا کر مار دیا

سرگودھا میں شوہر نے بیوی کو آگ لگا کر مار دیا

پولیس نے عمر ضیاء کی رپورٹ پر زاہد اس کی بہن اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

سرگودھا میں شوہر نے بیوی کو آگ لگا کر مار دیا بتایا گیا ہے کہ نواحی چک 10 قدرت اباد میں عمر ضیاء کی ہمشیرہ صالح بی بی کی شادی چک 39 جنوبی کے زاہد سے ہوئی جن کے ہاں تین بچے تھے کہ گھر میں جھگڑا پر زاہد نے اہل خانہ سے مل کر بیوی کو اگ لگا دی جو بری طرح جھلس کر دم توڑ گئی۔ پولیس نے عمر ضیاء کی رپورٹ پر زاہد اس کی بہن اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سعودی عرب، انعامات کا جھانسہ دیکر لوٹنے والے 11پاکستانیوں پر مشتمل گروہ گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں