احسن خان کو مختلف پرائیویٹ ٹی وی چینلز کی طرف سے رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کی آفرز

احسن خان
loading...

احسن خان پہلے بھی مختلف ٹی وی چینلزپر رمضان ٹرانسمیشن کر چکےہیں

لاہور : معروف اداکار احسن خان کو مختلف نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کی آفرز ہو رہی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان کو ہمیشہ کی طرح رواں سال بھی رمضان المبارک کے دوران مختلف نجی ٹی وی چینلز نے اپنی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنے کیلئے پیشکش کی ہے جس پر احسن خان سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ اپنے قریبی دوستوں سے مشورے کے بعد وہ اس بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  میں فیمینسٹ نہیں بلکہ مساوات چاہتی ہوں‘کرینہ کپور

اپنا تبصرہ بھیجیں