پریانکاچوپڑا فلم کی کمائی سے حصہ لینےوالی پہلی اداکارہ ہوں گی

پریانکاچوپڑا اب فلم میں سے بھی حصہ لیں گی
loading...

بولی وڈ پگی چوپس وہ پہلی بھارتی اداکارہ ہیں جو آنے والی فلم میں کام کرنے کے بدلے نہ صرف معاوضہ لیں گی

بالی وڈ: بولی وڈ میں فلموں کی کمائی سے حصہ لینے کا رواج خانز نے متعارف کرایا تھا اور اب تک صرف سلمان خان، شاہ رخ اور عامر خان سمیت اکشے کمار جیسے اداکار ہی اس نئے رواج سے فائدہ حاصل کر رہے تھے۔

تاہم اب اطلاعات ہیں کہ بولی وڈ پگی چوپس وہ پہلی بھارتی اداکارہ ہیں جو آنے والی فلم میں کام کرنے کے بدلے نہ صرف معاوضہ لیں گی، بلکہ اس کی کمائی سے بھی حصہ حاصل کریں گی۔

حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم‘سنجو’ کے حوالے سے بھی یہ بات سامنے آئی تھی کہ اس کی کمائی سے سنجے دت کو بھی حصہ ملے گا۔

اطلاعات ہیں کہ آنے والی فلم ‘اسکائی از پنک’ یعنی (آسمان گلابی ہے) میں اداکاری کرنے کے بدلے پریانکا چوپڑا فلم کی کمائی سے بھی حصہ لیں گی۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا اچھا شگون نہیں ،خواجہ آصف

اپنا تبصرہ بھیجیں