بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی عمر 35 برس ہوگی

کترینہ کیف

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اس دنیا میں آئے 35 برس بیت گئے، انہوں نے تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں اور برطانیہ میں پرورش پائی۔

کترینہ کیف نے 14 برس کی عمر میں ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا، انہوں نے 2003 میں فلم   بوم   سے بالی ووڈ میں قدم رکھا، انہیں کامیابی دو ہزار پانچ میں رومانوی کامیڈی فلم   میں نے پیار کیوں کیا   اور دو ہزار سات کی “نمستے لندن” سے ملی۔

loading...

“سنگھ از کنگ”، “عجب پریم کی غضب کہانی”، “راج نیتی”، “زندگی نہ ملے گی دوبارہ”، “ایک تھا ٹائیگر”، “میرے برادر کی دلہن”، “جب تک ہے جاں”، “دھوم تھری”، “تیس مار خان”، اس کی کامیاب فلموں میں شامل ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پاکستان اور بھارت میں بہت ساری چیزیں مشترکہ ہیں، ماہرہ خان

اپنا تبصرہ بھیجیں