آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟
loading...

علی زنجانی

جولائی16  پیر۔
برج حمل
 جولائی16  پیر۔ شریک کار کیساتھ تعاون کریں۔ کسی تقریب کے سلسلے میں مصروف رہیں گے۔ کام کی زیادتی مصروف رکھے گی۔ آپکی خود اعتمادی میں اضافہ ہو گا۔ اپنے قیمتی وقت کو فضول کاموں پر ضائع نہ کریں۔
 
برج ثور
 جولائی16   پیر۔ رومانوی و سماجی امور میں رجحان رہے گا۔ سے معاملات کا بہتر و مستحکم حل اور سوچ میں وسعت سے حالات میں خوشگوار تبدیلیاں آ سکیں گی۔ خود اعتمادی سے بھرپور فیصلے کر سکیں گے۔
 
برج جوزا
 جولائی16  پیر۔ صحت جسمانی میں قدرے بہتری آئے گی۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ اپنے کام کے سلسلے میں غفلت نہ برتیں۔ عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر ہوں گے۔ شراکتی امور میں حصہ لے سکیں گے۔ 
 
 
برج سرطان
 جولائی16 پیر۔ مہمانوں سے ملاقات ہو سکے گی۔ قانونی امور درپیش ہونیکا خدشہ ہے۔ ذاتی شخصیت معاشی امور میں محنت کامیابی کا باعث ہو۔ ادب و ثقافت اور سماجی سرگرمیوں میں دلچسپی رہے گی۔
 
 
برج اسد
 جولائی16    پیر۔ نئی سرمایہ کاری منفعت بخش رہے گی۔ گھریلو معاشی امور درپیش ہوں گے۔ جائیداد کی خریدو فروخت کا رجحان ہو گا۔ مالی بچت کی سکیموں میں رجحان ہو گا۔ سماجی ماحول خوشگوار ہو گا۔
 
 
برج سنبلہ
 جولائی16 پیر۔ عزیز و اقارب کے ساتھ کسی اہم معاملے پر اختلاف پیدا ہو سکتا ہے۔ نرم رویہ اپنائیں۔ گھریلو یا اہلخانہ کیلئے خریداری کرنا مفید رہے گا۔ کاروبار میں کامیابی کا عنصر غالب رہے گا۔ 
 
برج میزان
 جولائی16  پیر۔ مالی امور پر توجہ انتہائی ضروری ہے۔ جنس مخالف کی طرف رغبت اور حاسدین سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ نفسیاتی مسائل کا سامنا رہے گا اور خیالات کا کھل کر اظہار کر سکیں گے۔
 
 
برج عقرب
 جولائی16  پیر۔ سماجی تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔ جسمانی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ نوعیت کے پروگرام بنیں گے۔ مشترکہ کام میں دلچسپی رہے گی۔ کسی اجتماعی محفل میں شرکت کا امکان ہے۔
 
برج قوس
 جولائی16 پیر۔ مالی امور پر نظر رکھیں۔ گھریلو یا دفتر کے امور میں محتاط رہیں۔ نئے مالی منصوبے بنا سکیں گے۔ آپ کا زیادہ تر رجحان اپنے کام کی طرف ہو گا۔ اہلخانہ پر خرچ کر سکیں گے۔ شاپنگ وغیرہ کا رجحان ہو گا۔ 
 
برج جدی
 جولائی16  پیر۔ کاروباری امور میں توجہ رہے گی۔ دفتری امور میں بہتری لا سکیں گے۔ ملازمت پیشہ افراد اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے ادا کریں۔ سماجی سرگرمیوںمیں حصہ لے سکیں گے۔ 
 
 
برج دلو
 جولائی16  پیر۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔ کاروباری حصول کے لیے فائدہ مند ہو گا۔ معلومات میں اضافہ ہو گا۔ شراکتی کام میں شریک کار کیساتھ تعاون سے پیش آئیں۔ محنت سے کام کریں۔ 
 
 
 
برج حوت
 جولائی16  پیر۔ ملے جلے حالات ہوں گے۔ حالات ملے جلے ہونگے۔ چھوٹا سفر پیش آ سکتا ہے۔ مالی امور توجہ طلب ہونگے۔ لین دین کرتے وقت محتاط رہیں اور ٹھوس منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ اور آرام کے لیے وقت نکالیں۔
———————————————————————————
Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  آج کا دن کیسا گزرے گا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں